All posts and blogs
ریاض حسین کے ٹویٹر سے *اچـانک ہونیوالےانکشافات*
ریاض حسین کے ٹویٹر سے *اچـانک ہونیوالےانکشافات* جسٹس صفدر شاہ نےبھٹوکو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمرکو اچانک انکشاف ھواکہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ھےضیاءالحق کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکر دیاگیا جسٹس صمدانی نےبھٹو کی ضمانت لی تو...
کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، بائیڈن
کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، بائیڈن نائین الیون کے بعد امریکہ نے اپنے عوام کو خوف سے نکالنے کے لیے جس دھشت گردی کا آغاز کیا تھا اور عراق ، شام، افغانستان اور لیبیا کو تہس نہس کردیا تھا تاکہ امریکی عوام کو اس خوف سے نجات مل سکے لیکن جس خوف سے نجات کے لیے...
پہلے یہ طے کر لیں کہ پاکستان میں کونسا نظام چاہیے ۔
پہلے یہ طے کر لیں کہ پاکستان میں کونسا نظام چاہیے ۔ اگر قانون کی سربلندی ہمارا ماڈل ہے تو فرد کو آزادی دیں اور اسے اتنا طاقتور بنائیں کہ وہ قانون و جمہوریت کا تحفظ کرسکے ۔ اس کی ایک مثال ترکی پر فوجی بغاوت کے دوران فرد کا یقین اور ردعمل ہے۔ اگر چائنا کے ماڈل پر چلنا...
مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے
مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ جب بھی اس طرح کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے ہے دو انتہا پسندانہ موقف سامنے آتے ہیں ایک طرف لبرل اور ترقی پسند طبقہ بنیاد پرست اور رجعت پسند طبقے سے اپنی نفرت کا موقع ضائع نہیں...
یوم آزادی کے پرمسرت موقعے پر اس مملکت کے پالیسی ساز بھی عہد کریں
کہ اس قوم کو حقیقی آزادی دیں گے اور آزادی اظہار فوری انصاف اور قانون کی بالادستی کو بحال کریں گے کل پھر آپ یہ نہ کہنا کہ پتہ نہیں لوگ ہمیں چھوڑ کر طالبان کو کیوں سپورٹ کررہے ہیں۔ اور یہ گلہ نہ کرنا کے کہ ہمارے ساتھ اپنے حق کے لیے لڑنے مرنے والے مخلص اور نظریاتی لوگ نہ...
نوّے کی دہائی میں طالبان کا ہیڈ کوارٹر قندھار میں تھا
اور طالبان اب ایک مرتبہ پھر قندھار کا کنٹرول سنبھالنے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔انڈیا کے انگریزی اخبار دی ہندو نے صفحہ اول پر خبر شائع کی کہ طالبان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیشِ نظر انڈیا نے افغانستان کے شہر قندھار میں اپنے قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلی...
ایک خبر کے مطابق افغانستان کے مسئلے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو بولنے کی اجازت نہیں دی گئی پاکستان نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے
ایک دوسری خبر کے مطابق امریکی صدر نے نے ابھی تک ک پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو فون نہیں کیا جس پر عمران خان کے مشیروں اور وزیروں نے شدید بے چینی کا اظہار کیا ہے ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ امریکی صدر اس لیے فون نہیں کر رہے ہیں کہ انہیں پتا ہے کہ عمران خان نے...
گلوبل وارمنگ
کاربن ڈائ آکسائیڈ کا بے تحاشہ اخراج، جانوروں کی ختم ہوتی انواع، کھادوں کے بے تحاشا استعمال، جنگلات کی کٹائ اور کاشتکاری کے لیے ختم ہوتی زمین ، ایر پولیشن ، اوزون لیر کا پتلا ہونا، کم ہوتا تازہ پانی، انسانوں کا پیدا کیا ہوا کچرا اور زہریلا ہوتا ہوا سمند ، اور دوسری طرف...
عوام کی صدیوں سے غیروں کی محکومی کا شکار رہے ہیں
عوام کی صدیوں سے غیروں کی محکومی کا شکار رہے ہیں جذباتیت ذہنی پسماندگی مذہبی بنیاد پرستی اور غلامانہ ذہنیت ہمارے سماج کا بنیادی خاصہ ہیں۔ سامراج اسٹیبلشمنٹ اور سرمایہ داروں نے hegemony قائم کر کے معاشرے کی سوچ کو اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے عوام کا بنیادی تضاد جدید...
مسمات نسیم کا بچے سمیت قتل ، نور فاطمہ کا قتل ، عثمان مرزا وڈیو سکینڈل ،
مسمات نسیم کا بچے سمیت قتل ، نور فاطمہ کا قتل ، عثمان مرزا وڈیو سکینڈل ، حکمران طبقے کی ناک کے نیچے اسلام آباد میں ہونے والے یہ حالیہ واقعات ظاہر کررہے ہیں کہ اوپر سے نیچے تک قانون کے بجائے اندھی طاقت کی حکمرانی ہے ۔ ایسے نہیں ہوتا کہ ان کو صرف ایک واقعہ کہ کر ٹال دیا...