ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے

ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے حقیقت میں ملک میں طاقتور گروپوں میں اپنے سیاسی و معاشی مفادات کی لڑائ چل رہی ہے ۔ کسی کو بھی آئین و قانون کی بالادستی کی پریشانی نہیں ہے ۔ پہلے قانون کے رکھوالوں کے گروپ نے انتہائ...

تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں

تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں ؟ آئیے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاشرے میں جہاں قانون کے بجائے طاقت کی حکمرانی ہوں وہاں جب طاقت ور کمزوروں کا معاشی و سیاسی استحصال کرتے ہیں تو انکے اندر غیر محفوظ ہونے کا شدید احساس پیدا...

فیض احمد فیض

فیض احمد فیض۔۔۔ جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں جس دیس کے مندر...