by admin | Apr 17, 2022 | Posts
باجوہ صاحب اس ملک کے عام لوگ غربت اور تنگ دستی کی زندگی گزاررہے ہیں اور ان کی اس ملک میں کوئ سیاسی آواز یا سیاسی طاقت نہیں ۔ کیونکہ ناانصافی اور معاشی تنگ دستی کی وجہ سے وہ بہت مشکل سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اپنے مٹ جانے کے خوف کی وجہ سے ملکی سیاست سے کوسوں...
by admin | Apr 17, 2022 | Posts
کیا اربن مڈل کلاس اور سول ملٹری خاندانوں کا الائنس ہی پاکستان ہے ۔غریب مزدور اور کسان کو کہ اس ملک کا اسی پرسنٹ سے زائد ہیں ان کا پاکستان میں کوئ حصہ نہیں ؟ پاکستانیوں کو جمہوریت سمجھنے میں وقت لگے گا لیکن اس الائنس کو جلدی لگی ہوئ ہے ۔ جب اکثریت سیاسی شعور سے عاری ہے...
by admin | Apr 17, 2022 | Posts
آجکل غلامی اور آزادی کی بہت بات ہورہی ہے لیکن کوئ اصل غلام ذہنیت کے بارے میں نہیں بتا رہا ۔ اصل غلام ذہنیت امریکہ یا آی ایم کی شرائط ماننا نہیں بلکہ اصلی غلام ذہنیت کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنی مادری زبان میں بات کرنے کو پسند نہیں کرے گا۔مادری زبان کے بجائے دوسری زبان...
by admin | Apr 14, 2022 | Posts
عجیب لوگ ہیں کہ اتنا وضاحت سے عمران خان کے بیانیے کی نفی ہوچکی ہے لیکن تحریک انصاف نے لفظ مداخلت کو پکڑ کر شور مچادیا ہے کہ عمران خان کا موقف سچ ہوگیا ہے ۔ ہندوستان کے الیکشن ہورہے تھے اور عمران خان نے انڈیا کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوے کہا تھا کہ مودی کا جیتنا ہمارے...
by admin | Apr 12, 2022 | Posts
ھارون رشید اور دیگر دانشوروں کا تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے پر پچھتاوا ۔۔۔ ایک خبر یہ حال ہے ہمارے دانشوروں کا ۔۔۔ ا ان لوگوں پر ہم نے ذمہ داری ڈالی ہوئ ہے کہ یہ ہماری قوم کی ذہن سازی اور رہنمائ کریں جنکا اپنا موقف ہر چھ ماہ بعد تبدیل ہو جاتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ...