لگتا ہے تحریک لبیک کے احتجاج میں صرف کیلے والے کا نقصان ہوا تھا

لگتا ہے تحریک لبیک کے احتجاج میں صرف کیلے والے کا نقصان ہوا تھا جس کا سدباب ساری حکومتی مشینری نے مل کر کردیا ہے اب راوی ملک میں چین ہی چین لکھتا ہے اور حکومت کے اس بروقت ایکشن سے نۓ پاکستان سے غربت ختم ہو گئ...

کسی کو یاد ہو جب عمران خان کے دھرنے کے دوران چین کے صدر کا دورہ آگیا

کسی کو یاد ہو جب عمران خان کے دھرنے کے دوران چین کے صدر کا دورہ آگیا لیکن عمران خان نے دھرنہ ختم نہ کیا اور چین کا صدر پاکستان کے بجاۓ انڈیا چلا گیا تھا ۔ اور اب تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران جب ملک کو لیڈر کی ضرورت تھی عمران خان چین چلا گیا لیکن ملا پھر بھی کچھ نہیں...