کیا کرپشن صرف مالی ہوتی ہے ؟

کیا کرپشن صرف مالی ہوتی ہے ؟ بدقسمتی یہ ہے کہ یہ قوم صرف مالی کرپشن کو ہی کرپشن گردانتی ہے کیا جنسی کرپشن ، اخلاقی کرپشن ، سیاسی کرپشن یا اقربا پروری کرپشن نہیں ہوتی عجیب سانحہ ہے کہ ایک شخص اقتدار کی ہوس میں ملک اور قوم کے مستقبل سے کھیل رہا ہے اور وہ کرپٹ نہیں ہے...

حالیی عدم اعتماد کی تحریک نے اس ملک کے سیاستدانوں کو بے نقاب کردیا ہے

حالیی عدم اعتماد کی تحریک نے اس ملک کے سیاستدانوں کو بے نقاب کردیا ہے اور اس حمام میں سب ننگے ہے ۔ کسی کو بھی پاکستان کے مستقبل اور عوام سے غرض نہیں ۔ یہ ذاتی مفاد اور ذاتی اقتدار کی جنگ ہے اور اسکی واحد ذمہ دار وہ طاقت ہے جس نے اس ملک سے نظریہ یا آصول کی سیاست کو...

نور مقدم کے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت سنائ گئ

نور مقدم کے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت سنائ گئ اور اس کے ساتھ ساتھ ملزم کے والدین کو بری کردی گیا اور دو ملازمین کو دس دس سال قید کی سزا سنائ گئ ۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل ہوگی اور روائت یہی رہی ہے کہ اس ملک میں طاقتور بچ نکلتا ہے ۔ اس وقت تو پبلک پریشر ہے ۔ وقت کے ساتھ...

آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے

آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے ۔ جب اس نے اس ملک کے اصل طاقتور مافیا کو چھیڑا اور سرخ لائین عبور کی تو جان سے بھی ہاتھ دھوبیٹھے گا ۔ آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے ۔ جب...

زرگ قوم پرست، ترقی پسند سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔۔بہت افسوس ہوا۔

بزرگ قوم پرست، ترقی پسند سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔۔بہت افسوس ہوا۔ خدا مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ ان سے میری ملاقات ٢٠٢١ میں لاہور میں ہوئ تھی ۔ اسکے بعد جب بھی وہ ملتان آتے کال کرتے اور انکی...