by admin | Oct 11, 2021 | Posts
ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر ملک کے دونوں بڑے ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔فواد چودھری کا ٹویٹ آیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کچھ ایشوز ہیں جن کو جلد حل کر لیا جائے گا۔ اس معاملے پر کیا بنتا ہے وہ تو آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گا لیکن ایک چیز واضح ہے کہ دونوں...
by admin | Sep 26, 2021 | Posts
استحصالی طاقتیں سماج کو مستقل خوف اور نفرت کی کیفیت میں رکھ کر ذہنی طور پر پسماندہ کرتی ہیں اس وقت جدید نظریات جیسے نیولبرلزم شوشل ڈیموکریسی کمیونزم یا دیگر نظریات کی کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی ایسے وقت ترقی پسند قوتوں کو صرف ایک مقصد کے لیے کام کرنا ہوتا ہے کہ سماج سے...
by admin | Sep 8, 2021 | Posts
220 گز کے بدلے صرف 8 گز زمین دینے پر عدالت حیران درخواست گزار گلزار حسین نے بتایا کہ 11 سال ہوگئے کیس کو، سنائی کم دیتا ہے، میرا کیس سن لیں۔ جسٹس عرفان سعادت خان نے ریمارکس دیئے بابا جی، اپ کا کیس کیا ہے؟ معمر بزرگ شہری نے کہا کہ 1982 میں میرا گھر لائنز ایریا ری...
by admin | Sep 7, 2021 | Posts
لاہور میں رکشہ سوار فیملی سے بدسلوکی کے کیس میں ملزمان راشد محمود اور سمیع اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، لیکن مطابق پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی نے پولیس کو خود فون کر کے منظر عام پر آنے سے معذرت کی ہے ۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم لڑکی کو ملزمان کی شناخت کے لئے منانے...
by admin | Sep 6, 2021 | Posts
چار ستمبر 2021 کو پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں مبینہ طور پر ایک خاتون پولیس اہلکار کے اغوا، ان پر تشدد، اور ان سے ریپ کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون پولیس اہلکار، جن کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی، مظفرگڑھ میں جینڈر کرائم سیل میں تعینات ہیں۔ خاتون سب انسپکٹر نے بتایا کہ...