by admin | Nov 6, 2018 | news
کسی کو یاد ہو جب عمران خان کے دھرنے کے دوران چین کے صدر کا دورہ آگیا لیکن عمران خان نے دھرنہ ختم نہ کیا اور چین کا صدر پاکستان کے بجاۓ انڈیا چلا گیا تھا ۔ اور اب تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران جب ملک کو لیڈر کی ضرورت تھی عمران خان چین چلا گیا لیکن ملا پھر بھی کچھ نہیں...
by admin | Oct 17, 2018 | news
عمران خان کے لوگ ٹیم ورک کے بجاۓ اپنی انفرادیت کو اولیت دے رہے ہیں پہلے اسد عمر اور عمران خان کے درمیا ن آئ ایم ایف جانے کے سلسے میں متضاد بیان آۓ ۔ اور اب سپیکر اور عمران خان کے...
by admin | Oct 12, 2018 | news
تبدیلی کا نظریہ ناصر درانی کے استعفی کے ساتھ وفات پاچکا ہے کفن دفن کا انتظام کیا جاے
by admin | Oct 12, 2018 | news
تبدیلی کا نظریہ ناصر درانی کے استعفی کے ساتھ وفات پاچکا ہے کفن دفن کا انتظام کیا جاے
by admin | Oct 11, 2018 | news
ہمارے ملک کے کرتا دھرتا سچ کو اس بری طرح سے ختم کر رہے ہیں کہ کل بادشاہ اگر ننگا بھی ہوگا تو کوئ یہ بتانے والا بھی نہیں ہو گا کہ باشاہ سلامت آپ ننگے ہیں Tahir Almas Dhesi JattoesontrSpdOha391b8a0 5uof08 caha1142rtc1et2 · The BBC website · اور بولو سچ ۔۔۔۔۔See...
by admin | Oct 6, 2018 | news
میڈیا واقعی اپنی حد سے تجاوز کر رہا ہے ۔ یہ لوگ رپورٹنگ کرسکتے ہیں ۔ عمل درآمد کروانا ان کی ذمہ داری نہی ہے ۔ خود یہ لوگ قانون کی کتنی پاسداری کرتے ہیں سب کو پتہ ہے ۔ اس ملک میں ھر کوئ اپنے گروپ کو سپورٹ کرتا ہے ۔ قانون کو کوئ نہیں دیکھتا لیکن دوسروں پر تنقید کرنا...