by admin | Jun 10, 2022 | Party Activity
پچھلے 70 سالوں سے ملک کی اشرافیہ اور حکمران طبقہ نے مل کر عوام کی جذباتی نوعیت اور ذہنی پسماندگی کو استعمال کرتے ہوئے انہیں تصوراتی اور خوش نما نعروں کے پیچھے لگا کر ان کا بہت بری طرح استحصال کیا ہے کبھی کہا جاتا ہے کہ پاکستان خطرے میں ہے اور کبھی اسلام خطرے...