by admin | Apr 27, 2020 | Posts
جو کہ ایک صحت مندانہ سوچ نہیں یہ تو ایسے ہیں کہ جیسے ڈاکٹروں کا کام کسانوں کو سونپ دیا جائے اور کھیت ڈاکٹروں کے حوالے کردیا جائے ہم میں سے کوئ بھی سائنس کی ایجادات کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتا ۔ ہماری موجودہ زندگی سائنس کی ایجادات کی مرہون منت ہے اور اب بھی ہم اس...
by admin | Apr 24, 2020 | Posts
چینی اور آٹا سکینڈل حکومت کے لیے آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کےمانند ہے ۔ اب عوام کی توجہ اس سکینڈل سے منتشر کرنے کے لیے کبھی پاور سکینڈل اور کبھی کسی اور سکینڈل پر کام کیا جائے گا ۔ جب تک عوام ہاتھ جوڑ کر اس بارے میں بات کرنے سے تائب نہیں ہوجاتی اسے انجام تک پہنجانے...
by admin | Apr 24, 2020 | Posts
پنجاب حکومت وکلاءکیلئے فوری فنڈز جاری کرے: پرویز الٰہی جس طرح N-95 ماسک اور ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان خصوصی اور محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گیا تھا اس طرح عوام خاطر جمع رکھیں کہ امداد بھی صحافیوں اور وکیلوں اور دیگر محفوظ ہاتھوں میں جائے گی تاکہ یہ خصوصی طبقات عوام کے...
by admin | Apr 24, 2020 | Posts
جس طرح N-95 ماسک اور ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان خصوصی اور محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گیا تھا اس طرح عوام خاطر جمع رکھیں کہ امداد بھی صحافیوں اور وکیلوں اور دیگر محفوظ ہاتھوں میں جائے گی تاکہ یہ خصوصی طبقات عوام کے حقوق کا بہتر خیال...
by admin | Apr 3, 2020 | Posts
پنجاب حکومت کی طرف سے امداد کے حصول کے لیے غریب لوگ درخواست دے سکتے ہیں ہیں بشرطیکہ ان کے نام کوئی گاڑی یا زمین نہ ہو اور ان کا ماہانہ بل دس ہزار سے زائد نہ ہو اور انہوں نے اس سے پہلے حکومت کی طرف سے کوئی امداد حاصل نہ کی ہو ایسے مستحق لوگ امداد کے لیے درخواست دے سکتے...
by admin | Apr 3, 2020 | Posts
پورا پڑھ کر غریب لوگوں کی حکومت کی طرف سے رہنمای کریں. احساس_پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب...