جمہوری ملکوں میں نظریات کی بنا پر سیاسی پارٹیاں بنتی ہیں ۔

اور ان سیاسی پارٹیوں کے رہنما تبدیل ہوتے رہتے ہیں اور انکو تبدیل کرنے کا طریقہ کار بھی جمہوری ہی ہوتا ہے ۔ پارٹی کے اندر بھی اگر گروپ بنتے ہیں تو انکی بنیاد بھی اصولی و نظریاتی ہوتی ہے ۔ پارلیمنٹ میں کسی قانون یا قراداد کی حمایت بھی اصولوں و نظریات کی بنا پر کی جاتی...

ہم نے اپنے وطن سے نظریات ، اصول اور سیاسی وفاداریوں پر یقین رکھنے والوں کو اس طرح سے کچلا ہے

ہم نے اپنے وطن سے نظریات ، اصول اور سیاسی وفاداریوں پر یقین رکھنے والوں کو اس طرح سے کچلا ہے کہ اب یہ لوگ ناپید ہوگئے ہیں. ہم نے ان لوگوں کو اس طرح سے نصیحت دی ہے کہ ان کی روحیں بھی اب وطن کے بارے میں سوچنے کا تصور نہ کریں گی۔ ہم نے اس قوم کو بٍڑی ذمہ داریوں سے سبکدوش...

کرپشن انڈیکس سے متعلق بین الاقوامی رپورٹ ، پاکستان میں بدعنوانی کے انڈیکس میں کمی ہوئی

پاکستان صرف 32 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور 180 ممالک میں 120 ویں نمبر پر رہا۔ پاکستان میں درجہ بندی میں تین مقامات کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ اس نے 2018 میں بنائے گئے 33 پوائنٹس کے مقابلے میں پاکستان صرف 32 پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہا ۔سی پی آئی عوامی...

ان ججوں کو غریبوں اور کسانوں کو معمولی جرائم پر سخت سزا دیتے ہوئے کوئ ہچکچاہٹ نہیں ہوتی

ان ججوں کو غریبوں اور کسانوں کو معمولی جرائم پر سخت سزا دیتے ہوئے کوئ ہچکچاہٹ نہیں ہوتی لیکن اب اپنی برادری یا گروپ کا بندہ ہے تو ساری ریاستی مشینری اسے بچانے میں جت جائے گی اور اس پر شدید ہمدردی کے جذبات فروغ پائیں گے ۔ آخر میں اصل قصور اس غریب عورت کا ہی نکلے گا جو...