کب ہونگے ہم آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کب ہونگے ہم آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ولاگر ایلیکس رینلڈز کو سنیں جو دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستان میں گورے لوگوں کی بہت عزت افزائ کی جاتی ہے انہیں سیکورٹی بھی دی جاتی ہے انہیں لوگ گفٹ بھی دیتے ہیں کیونکہ پاکستانیوں کو گورا کمپلیکس ہے وہ ابھی تک غلامی کے دور سے نہیں نکلے...

کسی کو یاد وہ ذرا ذرا

کسی کو یاد وہ ذرا ذرا ساہیوال کے متاثرین کو بھی ایسا انصاف ملے گا جیسا کہ ریمنڈ دیوس کے واقعے کے متاثرین کو ملا تھا مقتول فہیم کی بیوی شمیلہ کنول نے صحیح فیصلہ کیا ۔ وہ مزید ذلیل و خوار ہونے کی اذیت سے بچ گئ ۔ وہ اس ریاست کے بارے میں صحیح اندازہ لگا چکی تھی کہ یہاں...

جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی

جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی زینب قتل کیس میں ٩ جنوری کو زینب کے قتل ہونے کا پتہ چلتا ہے ریاست نے جنوری ٢٣ کو ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا اور ریاست نے فروری١٧ کو اسے موت کی سزا کا فیصلہ سنا دیا اور اکتوبر ١٧سال ٢٠١٨ کو اسے...

یہ ہمارے مستقبل کے معمار ہیں ۔ پاکستان کے پالیسی سازوں نے پہلے مذھبی جنونی تیار کیے اور اب سیاسی جنونی حاضر خدمت ہیں ۔

یہ ہمارے مستقبل کے معمار ہیں ۔ پاکستان کے پالیسی سازوں نے پہلے مذھبی جنونی تیار کیے اور اب سیاسی جنونی حاضر خدمت ہیں ۔ فصل پک کر تیار ہے اس کے ثمرات و نتایج آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ ملک دیوالیہ ہونے کے شدید خطرے سے دوچار ہےدوسری طرف انڈیا حملے کیا تیاری کیے بیٹھا ہے اور...