by admin | Apr 1, 2022 | Posts
حالیی عدم اعتماد کی تحریک نے اس ملک کے سیاستدانوں کو بے نقاب کردیا ہے اور اس حمام میں سب ننگے ہے ۔ کسی کو بھی پاکستان کے مستقبل اور عوام سے غرض نہیں ۔ یہ ذاتی مفاد اور ذاتی اقتدار کی جنگ ہے اور اسکی واحد ذمہ دار وہ طاقت ہے جس نے اس ملک سے نظریہ یا آصول کی سیاست کو...
by admin | Feb 24, 2022 | Posts
نور مقدم کے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت سنائ گئ اور اس کے ساتھ ساتھ ملزم کے والدین کو بری کردی گیا اور دو ملازمین کو دس دس سال قید کی سزا سنائ گئ ۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل ہوگی اور روائت یہی رہی ہے کہ اس ملک میں طاقتور بچ نکلتا ہے ۔ اس وقت تو پبلک پریشر ہے ۔ وقت کے ساتھ...
by admin | Jan 13, 2022 | Posts
سانحہ مری پر شوشل میڈیا پر سیاحوں کی موت کا ذمہ دار خود سیاحوں کو یا مری کے مقامی آبادی کو قرار دیا جارہا ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ جو کچھ ہم سن رہے ہیں کیا واقعی یہی حقائق ہیں ۔ ہم سچ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کیا مری کے ہوٹل مالکان یا ٹھیکیدران زیادہ سے زیادہ پیسا کمانے...
by admin | Dec 10, 2021 | Posts
فراز احمد ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد فراز احمد صاحب فرماتے ہیں کہ ہم نے ان عورتوں کی حوصلہ افزائ کی پہلے وہ کاروائ پر راضی نہ تھی ہم نے انکو حوصلہ دیا تو راضی ہوئیں اور جو بجوم ایک خود انصاف کرتا ہے اس کو روکنے کے لیے کہ جو قانونی ادارے بنے ہوئے ہیں انکو رپورٹ...
by admin | Nov 8, 2021 | Posts
copied from twitter Blunt @Shinamuller پاکستان کی معیشت کی پہلا بنیادی ریفارم پاکستان میں ہاوسنگ سوسائٹیز کی تعمیر پر مکمل بین لگانے سے شروع ہوتی ہے ۔ کون سی پارٹی یہ کرے گی؟ کوئی بھی نہیں یہ آبادی سوائے اپنی پیٹ پوجا اور کمفرٹ زون سے زیادہ کا نہیں سوچتی پاکستان کے...
by admin | Oct 13, 2021 | Posts
باجوہ صاحب اس وقت عوام کی اکثریت ملک کے موجودہ حالات کا ذمہ در کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کو قرار دے رہی ہے ۔ اور سیاست دان تو دوسرے نمبر پر بھی موجود نہیں ۔ دوسرے نمبر پر عدلیہ کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے اور اس کے بعد تیسرے یا چوتھے نمبر پر سیاست دان ہیں ۔ میں یہ بات تین...