by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ ججز کے خیال میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ میاں نواز شریف کو دفعہ 9(a)(4) کے تحت کرپشن، بددیانتی یا دھوکہ دہی سے جائیداد بنانے کے الزام میں بری کر دیا گیا ہے اور نہ ہی نیب نے...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
فلاحی ریاست میں تعلیم ، صحت اور انصاف حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن یہاں الٹی گنگا بہ رہی ہے ۔ صحت اور تعلیم کا شعبہ سرمایہ داروں کے حوالے کردیا گیا ہے اور انصاف بیچ چوراہے پر برائے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جس کے پاس رقم ہے اسے خرید سکتا ہے ۔ غریب لوگ تعلیم ،...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
عمران خان نےایران میں ایک تقریب میں موجود افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’جتنی زیادہ آپ تجارت کریں گے آپ کے تعلقات اتنے ہی مضبوط ہوں گے۔ جرمنی اور جاپان نے لاکھوں شہریوں کو ہلاک کیا۔ پھر دوسری جنگِ عظیم کے بعد انھوں نے فیصلہ کیا اور جاپان اور جرمنی کی سرحد پر مل کر...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
پاکستان میں ایمپائر صرف عوام ہیں۔ بلاول بھٹو بلاول بھائ آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔لیکن کبھی وقت ملے تو اس پر بھی روشنی ڈال دیں کہ عوام کو ایمپائر بنانے کے لیے میں آپ نے کیا کیا سندھ پر آپ کی پارٹی ہی زیادہ تر حکومت کرتی رہی ہے تو کیا آپ نے سندھ کے عوام کو آزاد کیا ؟...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
نوازشریف ساری زندگی سودے بازی ہی کرتے رہے ۔ سیاست اور کاروبار کو ایک ہی نظر سے دیکھتے رہے ۔ جہاں مفاد نظر آتا رہا ادھر کا راستہ ناپ لیتے اصل میں وہ عوام سے زیادہ اپنی طاقت بڑھانے میں دلچسپی رکھتے تھے ۔ وہ کبھی اپنی ذات کے حصار سے باہر نکل ہی نہ سکے عوام کے ساتھ ساتھ...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
پاکستان: پولیو کارکنوں پر حملوں کے بعد پولیو مہم کے بعض مراحل معطل ارباب اقتدار کے لیے لمحہ فکریہ ہےکہ کچھ لوگ غلط پروپیگنڈہ کرتے ییں اور سارا ملک ان پر یقین کرلیتا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ ارباب اقتدار ستر سالوں سے عوام کو دھوکہ دیتے رہے ہوں اور ۔ اب عوام بھی ایسا...