by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
ہم ھندستان میں غربت اور خوف کی زندگی گزارتے تھے۔ پاکستان بنا تو یہاں پر آئے۔جب ہم یہاں پہنچے تو ھمارے تن پر کپڑے، پائوں میں چپل اور پیٹ میں روٹی نہیں تھی یہاں کے لوگوں نے یہ سب کچھ فوراً ھمیں دیا۔ ہم نے یہاں پہنچ کرجائداد کے جھوٹے کلیم داخل کروائے اور پھر سندھ کے تمام...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سابق عہدے دار رضا باقر کو وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا ہے۔ پاکستان کے مشیرِ خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کے موجودہ معاشی حالات میں بہتری لانے...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
ساٹھ کی دہائی تک پاکستان میں انڈسٹری فروغ پا رہی تھی۔ اصفہانی ، آدم جی ، سہگل ، جعفر برادرز ، رنگون والا، افریقہ والا برادرز جیسے ناموں نے پاکستان کو انڈسٹریلائزیشن کے راستے پر ڈال دیا تھا۔ دنیا پاکستان کو انڈسٹریل پیراڈائز کہا کرتی تھی۔ماہرین کا کہنا تھا ترقی کی...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر نہیں مل سکے ہیں اور کیکڑا ون سائٹ پر ڈرلنگ کا کام بند کر دیا گیا ہے۔ خبر دنیا بھر میں کامیابی کی شرح صرف 10 فیصد ہوتی ہے، اگر 10 کنویں کھودیں اور ان میں سے ایک کنویں میں ذخیرہ مل جائے تو اسے کامیابی تصور کیا جاتا ہے۔...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
پاکستان انڈیا سے ہار گیا اور پوری قوم پر مایوسی طاری ہے اور اس بات کو نظرانداز کیا جارہا ہے کہ انڈیا کی ٹیم ہر لحاظ سے بہتر ہے اور وہ ایک سسٹم اور میرٹ کی چکی سے گزر کر ہر لحاظ سے پروفیشنل ہے جبکہ ہمارے پاس کوئ سسٹم نہیں اور نہ ہی کوئ میرٹ ہے ۔ شفارش اور اقربا پروری...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں انڈیا سے ہار گئ ہے اور اس پر بہت تبصرے اور تجزیے بھی ہورہے ہیں لیکن میں اس ہار کو دوسرے زاویے سے دیکھتا ہیں اور آج آپ سے شیئر کرتا ہوں اچھا میں پہلے آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ وہ کیا بات ہوتی ہے کہ پاکستان انڈیا کے درمیان میچ میں کچھ...