by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ایک لڑکی اپنے عزت بچاتے ہوئے اپنے چار سالہ بیٹے کے سامنے قتل ہوگئی، ہم اپنی پوری کوششوں کے باوجود اُس کو انصاف نہ دلاسکے۔ (سینئر پولیس آفیسر نیاز احمد کھوسہ کے قلم سے) یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر قتل کے ہر کیس کا موقعہ Dsp اور Ssp...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
میں لیفٹ یا رائیٹ کے بجائے میں دنیا کو طاقت ور اور کمزور کی کشمکش کے طور پر دیکھتا ہوں ۔ انسان یا ہر جانور بنیادی طور پر خودغرض ہوتا ہے کیونکہ اس بنیادی صفت کی بنا پر وہ اپنا سروائیول کرسکتا ہےاس بنیادی صفت کی بنا پر وہ سب سے زیادہ اپنے ذاتی اور پھر اپنے گروہی مفادات...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں ؟ آئیے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاشرے میں جہاں قانون کے بجائے طاقت کی حکمرانی ہوں وہاں جب طاقت ور کمزوروں کا معاشی و سیاسی استحصال کرتے ہیں تو انکے اندر غیر محفوظ ہونے کا شدید احساس پیدا...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
اگر ہم نے کبھی اداروں کی خامی نظر آنے پر اداروں کے لیے کوئ عبرت کی مثال قائم کی ہوتی تو آج ارشد ملک یا چیرمین نیب اس طرح کی حرکتوں کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہ سکتے لیکن ہم تو عبرت کی مثال اس کو بناتے ہیں ۔ جو ایسے کرداروں کو ایکسپوز کرتا ہے ۔ چیرمین کی وڈیوبنانے والی...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻼﺋﯿﭧ ﮨﻤﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎﺩﯾﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍن ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺮﻡ ﺟﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻼﯾﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﺰﺭﮒ ﺗﮭﯿﮟ، ﻋﻤﺮ ﺳﺎﭨﮫ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﮔﯽ، ﻭﮦ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ”ﮐﯿﺎ ﯾﮧ...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
کچھ دوستوں سے سنا کہ صحافی و دانشور عرفان صدیقی کی گرفتاری سے موجودہ حکومت کا کوئ تعلق نہیں بلکہ پاکستان میں ادارے آزاد ہیں اور یہ ان کا ادارہ جاتی فعل ہے . عرفان صدیقی کے کیس میں تو اداروں کی آزادی کا کوئ کردار نطر نہیں آتا ۔ البتہ یہ تو مثال ہے کہ ادارے اس وقت جتنے...