by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
سینیٹ میں 64 سینیٹرز کھڑے ہوکر تحریک عدم اعتماد کی تائید کرتے ہیں اور پھر کچھ ہی دیر بعد اپنے مردہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 14 سینیٹرز مخالف امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں باقی پچاس رہ جاتے ہیں اور پھر ہار جانے پر احتجاج کے لیے دوبارہ 64 سینیٹرز اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
تاریخ فتوحات گنتی ہے ٹیبل پر پڑی کتابیں نہیں دیکھتی۔ یہ 1973ء کی بات ہے۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی۔ ایسے میں ایک امریکی سنیٹر ایک اہم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم ”گولڈہ مائیر“ کے پاس لے...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
دور کشمیر میں ایک بوڑھا اپنی عمر کے آخری حصے میں ابھی بھی پاکستان کی طرف آس لگائے بیٹھا ہے . دشمن کی سات لاکھ فوج میں چاروں طرف سے گھرا ہوا لرزتی آواز میں پاکستان کے نعرے لگا رہا ہے “ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے” ۔ لیکن پاکستان کے کرتا دھرتا...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
کرتارپور پر کام جاری رہے گا لیکن مجبور عوام اور رشتے داروں کو ملانے والی سمجھوتہ ایکسپریس بند کردی جائے گی ۔ فضائ حدود انڈیا کے لیےکھلی رہے گی لیکن مریم نواز کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا ۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کے عوض پرویزمشرف کے عزیز کی بیٹی کی...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے تو یہ شہ رگ انڈیا نے کاٹ دی ہے ۔اگر پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے تو کشمیر کے آٹھ لاکھ مسلمان بھارتی فوج کی قید میں بے بسی کی کیفیت سے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ماتم کناں ہیں تو پھر میں کس عید کی خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہوں...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ٹرمپ کا عمران خان سے ملاقات کے وقت یہ کہنا کہ میں کشمیر کے سلسلے میں ثالثی کے لیے تیار ہوں اور مودی کا کھل کا اس کی تردید نہ کرنا ۔ موجودہ حکومت کا مودی کے کشمیر پر قبضے پر مناسب ردعمل نہ دینا اور اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کرکے عوام کی توجہ بدلنا وزیر خارجہ کا کشمیر پر...