by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
اب تک کے حکومت کے بیانات اور ردعمل کو دیکھیں تو واضح ہوتا ہے کہ حکومت عوام کی توجہ کشمیر سے بدلنا چاہتی ہے اور دوسرا کنٹرول لائن کے تقدس کا باربار اعلان ہوا ہے ۔ ایسے لگتا ہے کہ حکومت کی نظریں صرف آزاد کشمیر تک ہیں ۔ کشمیری بہت ناراض ہوجائیں گے ۔ حکومت کو چاہیے تھا کہ...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
آج رانا ثنااللہ کے کیس کے دوران واٹس ایپ کے ذریعے جس طرح جج کو تبدیل کیا گیا اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی ۔ اس ایک سال کے اندر جس طرح ریاست اور عوام کے باہمی تعلق اور اعتماد کو تباہ کیا گیا اسکی مثال بھی اس ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
کشمیر کے مسلے پر سب سے پہلے ہمیں کچھ باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے یہ کہ نہ توہم یورپین ہیں ، نہ ہم امریکن اور نہ ہی ہم ہندوستانی ہیں ۔ ہماری شناخت ضروریات حالات اور مفادات ان سب سے مختلف ہیں ۔ اگر یہ سب کشمیر میں جاری آزادی کی مہم کو دھشت گردی کہنے پر تلے ہوئے ہیں تو...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ایک وڈیو کلپ نظروں سے گزرا ہے جس میں وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کشمیر کا جھنڈا اٹھائے عمران خان کی طرف بڑھتی ہیں اور انکو جھنڈا تھمانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن عمران خان جھنڈا نہیں پکڑتے ۔ شائد وزیراعظم کے ذہن میں کوئ سفارتی اصول ہو جس کی بنا پر انہوں نے جھنڈے کو...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
“امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیورو ایلس ویلز نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کا یہ بیان اہم ہے کہ پاکستان سے شدت پسند کشمیر میں انتشار پھیلا سکتے ہیں، یہ شدت پسند کشمیریوں اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں” news ایک بات تو صحیح کہ ہمیں چھپ چھپ...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
اس میں کوئ دوسری رائے نہیں کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے موقف کو بہت اچھے طریقے سے پیش کیا ۔ بلخصوص انڈیا کو اس معاملے میں بیک فٹ پر کردیا ۔ اور اس بات میں بھی کوئ شک نہیں کہ اس سے پہلے پلوامہ حملے کے بعد بھی وزیراعظم پاکستان نے اپنے آپ کو اچھے...