by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
بٰٰٰی آر ٹی تکمیل اور ڈینگی کے پھیلاؤ میں ناکامی دو واضح مثالیں ہیں جن سے اس حکومت کی انتظامی نااہلی ثابت ہوتی ہے ۔ آرمی نے پلوامہ میں بہتر حکمت عملی اختیار کی لیکن حکومتی معاملات میں عملی طور پر یہ حکومت اپنی انتظامی اہلیت ثابت کرنے میں ناکام نظر آتی ہے ۔ اگر آپ کے...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
آرمی چیف صاحب آپ نے حال ہی میں ملک کے سرکردہ تاجروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور ان کے ساتھ اپنے تعاون کا یقین دلایا آپ نے انہیں کہا کہ ہم اس حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں آپ بھی ملک کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہ بنیں اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کی اس...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ہمارے وزیراعظم صاحب کو کشمیر کی آزادی کے سلسلے میں ابھی بھی کوئ خوش فہمی ہے جس کا ذکر وہ ابھی نہیں کرنا چاہتے اور اسی خوش فمی میں انہوں نے کشمیر کے لوگوں کو منع کیا ہے کہ وہ کنٹرول لائن کی طرف نہ جائیں ۔ کاش وہ اپنی خوش فہمی وقت پر قوم سے شیر کر لیا کریں تو کوئ مناسب...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
صحت ، تعلیم اور انصاف کسی بھی حکومت کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کے لئے تین بنیادی شعبے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ساتھ براہ راست جڑے ہوئے ہیں. اگر ہم کسی بھی حکومت کی کارکردگی کا موازنہ کرنے کے لئے یہ عوامل طے کرتے ہیں تو پھر ان شعبوں میں صورتحال سنگین طور پر خراب ہوتی جارہی...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
یہ بات حقیقت لگتی ہے کہ اس ملک پر تین الف حکومت کر رہے ہیں ۔ امریکہ ، اسٹیبلشمنٹ اور اللہ لیکن نائین الیون کے بعد اب صورتحال میں تبدیلی آئ ہے ۔ اب امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مذہبی طاقتوں کاحق حکمرانی میں حصہ ختم کرنے پر متفق ہوچکے ہیں امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ اس بات پر متفق...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ہم میں سے کچھ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ کچھ نواز شریف کی ساتھ ہیں ۔ کچھ فضل الرحمن کے مزاحمت اور موقف پر قربان ہوئے جاتے ہیں ۔ اور کچھ دوستوں کو پیپلز پارٹی میں اپنے خواب کی تکمیل نظر آتی ہے ۔ حالانکہ یہ سب استحصالی قوتیں ہیں ۔ اور عوام اور جمہوریت کے خیرخواہ نہیں...