اب عوام حتی کہ لبرل اور لیفٹ کے لوگ بھی فضل الرحمن کو کیو ں سپورٹ کررہے ہیں

اب عوام حتی کہ لبرل اور لیفٹ کے لوگ بھی فضل الرحمن کو کیو ں سپورٹ کررہے ہیں ۔ کیوں وہ انکی آنکھوں کا تارا بن گیا ہے ۔ اس لیے کہ وہ آئین کی بالادستی کی بات کرتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھییں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ کیا وجہ ہے کہ نواز شریف کے ساتھ اتنا کچھ ہونے...

جس طرح ستر سال سے کشمیر کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ، جنگیں لڑ کر اور جہاد کرکے فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے لیا گیا ہے

جس طرح ستر سال سے کشمیر کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ، جنگیں لڑ کر اور جہاد کرکے فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے لیا گیا ہے ۔ اسی طرح نواز شریف نظریاتی ہونے کا نعرہ لگا لگا کر جب فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے چکا ہے ۔ کبھی کبھی قدرت آپکو کو ایک سنہرا موقع دیتی ہے جہاں...

مسائے نے ملا نصیرالدین پہ مقدمہ دائر کر دیا

مسائے نے ملا نصیرالدین پہ مقدمہ دائر کر دیا کہ موصوف نے عاریتاً صراحی لی تھی مگر جب واپس کی تو شکستہ حالت میں تھی ‏قاضی نے ملاں کو طلب کیا تو ملاں کا موقف یہ تھا ‏”اول تو جب میں نے صراحی واپس کی تو وہ بلکل درست حالت میں تھی، دوم یہ کہ جب مجھے ملی تبھی شکستہ تھی...

ستم ظریفیوں کی والدہ ۔۔۔

ستم ظریفیوں کی والدہ ۔۔۔ ستم ظریفی دیکھیے کہ ہمارے اداروں کی بجائے برطانیہ کے ادارے ملک ریاض کے سات سوپچاس ملین پاونڈ کے ناجائز اثاثے پکڑنے میں کامیاب رہے جن میں سے ایک سو نوّے ملین پاونڈ برطانیہ کے قانون کے باعث بن مانگے پاکستان کو لوٹائے جائیں گے، زرداری کے باہر...

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔؟؟؟ ملاحظہ فرمائیے سپریم کورٹ مین پیش کی گئی فہرست۔۔۔۔۔ پاکستان...

جو معاشرے کے رویے ہیں ، افراد کے روئے ہیں، وہ گروپ اورینٹیشن کا شکار ہیں

جو معاشرے کے رویے ہیں ، افراد کے روئے ہیں، وہ گروپ اورینٹیشن کا شکار ہیں وہ طاقت کے نظام کے تحت ایک خاص طرح سوچنے پر مجبور ہیں تو ان حالات میں کوئی بھی پارٹی کوئی بھی گروپ انہی تعصبات کا شکار ہوگا ایسے حالات میں ہر یونین ، ہر گروپ ، ہر پارٹی کی خواہش ہوگی کہ وہ طاقت...