by admin | Dec 20, 2019 | Uncategorized
ایک غلط فہمی کا ہمیں ازالہ جلد کرلینا چاہیے کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ ہے حقیقت میں ملک میں طاقتور گروپوں میں اپنے سیاسی و معاشی مفادات کی لڑائ چل رہی ہے ۔ کسی کو بھی آئین و قانون کی بالادستی کی پریشانی نہیں ہے ۔ پہلے قانون کے رکھوالوں کے گروپ نے انتہائ...
by admin | Aug 14, 2018 | Uncategorized
ہماری آزادی کی کہانی عجیب….. ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ – ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ – ﺩﻟﮩﺎ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ...