All News

پڑھا لکھا متوسط شہری طبقہ اور ایلیٹ کلاس جسے میں انتہاپسند گروہ کا نام دونگا ۔

پڑھا لکھا متوسط شہری طبقہ اور ایلیٹ کلاس جسے میں انتہاپسند گروہ کا نام دونگا ۔ یہ انتہاپسند گروہ پاکستان میں اقلیت ہے اور زیادہ سے زیادہ پاکستان کی کل آبادی کا پانچ یا دس پرسنٹ سے زائد نہ ہے ۔ لیکن یہ گروہ اپنے آپ کو پاکستان کا اصل ٹھیکدار تصور کرتا ہے انکے قول و فعل...

آج ہم اپنی قوم کی اجتماعی فکر پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اجتماعی طور پر کس طرح حقائق کو دیکھتے ہیں

آج ہم اپنی قوم کی اجتماعی فکر پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اجتماعی طور پر کس طرح حقائق کو دیکھتے ہیں آغا وقار پانی سے کار چلنے کا دعوی کرتا ہے اور سارا ملک اس کا دیوانہ ہوجاتا ہے ۔ حتی کہ ڈاکٹر عبدالقدیر جیسا سائنسدان بھی اسکی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیتا ہے...

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں

مملکت پاکستان میں اصول ، نظریہ ، آئین ، قانون اور انصاف صرف کتابی باتیں ہیں اور ٹالک شو میں یا سیاسی شعبدہ بازی میں عوام کو بے وقوف بنانے کے کام آتی ہیں کچھ عرصہ پہلے نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کو للکارہے تھے اور اب انکے منہ پر تالے لگے ہوئے ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے عمران خان...

آپ نے غدار غدار کھیل کر قوم کو کہاں پہنچا دیا ہے آپ نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا

آپ نے غدار غدار کھیل کر قوم کو کہاں پہنچا دیا ہے آپ نے فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا آپ نے حسین سہروردی، باچا خان ،ولی خان، جی ایم سید ، ذوالفقار بھٹو ، بے نظیر بھٹو ، نوازشریف ، اکبر بگتی ، عطااللہ مینگل ، غوث بخش بزنجو، خیر بخش مری،عاصمہ جہانگیر، حسین حقانی، محمود...

چیف الیکشن کمیشنر نے عمران خان کی حکومت کو فارن فنڈگ یا فیصل واڈا کے خلاف چلنے والے کیس میں جتنی سپورٹ کیا ۔

چیف الیکشن کمیشنر نے عمران خان کی حکومت کو فارن فنڈگ یا فیصل واڈا کے خلاف چلنے والے کیس میں جتنی سپورٹ کیا ۔ عمران خان اور اسکی ٹیم نے بجائے شکر گزار ہونے کے چیف الیکش کمشنر کے خلاف شوشل میڈیا پر اور سیاسی طور پر کمپین چلائے رکھی اور اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کی ۔...

آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے

آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے ۔ جب اس نے اس ملک کے اصل طاقتور مافیا کو چھیڑا اور سرخ لائین عبور کی تو جان سے بھی ہاتھ دھوبیٹھے گا ۔ آقرار الحسن کو اب پتہ چل گیا ہوگا کہ اپنی کاروایاں چھوٹے مافیاز تک ہی محدود رکھے ۔ جب...

زرگ قوم پرست، ترقی پسند سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔۔بہت افسوس ہوا۔

بزرگ قوم پرست، ترقی پسند سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں جاں بحق ۔۔بہت افسوس ہوا۔ خدا مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ ان سے میری ملاقات ٢٠٢١ میں لاہور میں ہوئ تھی ۔ اسکے بعد جب بھی وہ ملتان آتے کال کرتے اور انکی...

جو اھر لال نہرو کہتا ہے کہ مسلم لیگ فریڈم مومنٹ کا ھرگز حصہ نہیں تھے

جو اھر لال نہرو کہتا ہے کہ مسلم لیگ فریڈم مومنٹ کا ھرگز حصہ نہیں تھے ۔ انہیں بطور ایک فریق انگریز نے بنایا ۔ کہتا ہے کہ مسلم لیگ کے بڑے لیڈر لینڈ لارڈز تھے اور انہیں لینڈ ریفارمز ایکٹ سے اختلاف تھا کیونکہ اگر وہ انڈیا میں رہتے تو انہیں لینڈ ریفارمز ایکٹ کے تحت اپنے...

کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، بائیڈن

کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، بائیڈن نائین الیون کے بعد امریکہ نے اپنے عوام کو خوف سے نکالنے کے لیے جس دھشت گردی کا آغاز کیا تھا اور عراق ، شام، افغانستان اور لیبیا کو تہس نہس کردیا تھا تاکہ امریکی عوام کو اس خوف سے نجات مل سکے لیکن جس خوف سے نجات کے لیے...

پہلے یہ طے کر لیں کہ پاکستان میں کونسا نظام چاہیے ۔

پہلے یہ طے کر لیں کہ پاکستان میں کونسا نظام چاہیے ۔ اگر قانون کی سربلندی ہمارا ماڈل ہے تو فرد کو آزادی دیں اور اسے اتنا طاقتور بنائیں کہ وہ قانون و جمہوریت کا تحفظ کرسکے ۔ اس کی ایک مثال ترکی پر فوجی بغاوت کے دوران فرد کا یقین اور ردعمل ہے۔ اگر چائنا کے ماڈل پر چلنا...