All News
آپ اپنی انا کو بھول کر انسانیت کے لیے کام کرسکتے ہیں
آپ اپنی انا کو بھول کر انسانیت کے لیے کام کرسکتے ہیں یا انتقام کے راستے پر چل کر نفرت کا بیج بو سکتے ہیں دونوں کام اکٹھے نہیں ہوسکتے ۔ تحریک انصاف کے با شعور سپورٹروں کے لیے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔عمران خان نے دوسرا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ آپ نے اپنے اردگرد جس طرح کے فرشتے...
سلمان نعیم کا ایم پی اے بننا بھی
سلمان نعیم کا ایم پی اے بننا بھی بڑی خبر تھا اور نااھل ہونا بھی ایک بڑی خبر ہے https://jang.com.pk/news/558036
ایسے لگتا ہے کہ عمران خان نوازشریف کی جگہ مودی سے پر کرنے کی کوشش کریں گے
ایسے لگتا ہے کہ عمران خان نوازشریف کی جگہ مودی سے پر کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ پی ٹی آئ کے مایوس ہوتے کارکنوں کو کوئ ٹارگٹ ملے اور وہ اپنی تواناٰیاں وہاں صرف کر سکیں اور اس کے نتیجے میں پاکستان آرمی کو جنگ میں دھکیل دیں...
آپ قانون کو دیکھیں گے یا لوگوں کے جذبات کو ؟
آپ قانون کو دیکھیں گے یا لوگوں کے جذبات کو ؟ جج قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے اور سیاست دان لوگوں کے رحجان کے مطابق
آپ ملک میں صرف قانون کی بالادستی قائم کردیتے
آپ ملک میں صرف قانون کی بالادستی قائم کردیتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی ۔ گروہی نظام میں تو ہر کوئ اپنے گروپ کے مفاد میں سوچے گا اور دوسرے گروپ کی طاقت سے خوفزدہ بھی رہے گا یہی وجہ ہے کہ آج تک آپ کالا ڈیم نہ بنا سکے...
صدر اتنا بے بس ہے کہ اپنا پروٹوکول بھی
صدر اتنا بے بس ہے کہ اپنا پروٹوکول بھی ختم نہیں کرواسکتا تو پھر ملک پر حکومت کون کرہا ہے ۔ جو لوگ اپنے پروٹوکول پر بے بس ہیں تو وہ عوام کے لیے کیا کریں گے...
کچھ لوگوں کو اس میں بھی ن لیگ کی شازش نظر آرہی ہوگی
کچھ لوگوں کو اس میں بھی ن لیگ کی شازش نظر آرہی ہوگی۔ان کے خیال میں ن لیگ والوں نے ہمدردی حاصل کرنے کے لیے اللہ کے ساتھ مل کر شازش کی ہے ۔ ؟...
ایسے لوگوں کا ٹھکانا جیل ہونا چاہیے
ایسے لوگوں کا ٹھکانا جیل ہونا چاہیے جنہوں نے 60 کروڑ ڈالر کی بچت کی ہے تاکہ آیندہ کوٰئ پاکستان کے مفاد کے بارے میں نہ سوچے صرف کچھ لوگوں کی انا کے لیۓ کام...
کیا پاکستان میں شریف خاندان ہی کرپٹ رہ گیا ہے
کیا پاکستان میں شریف خاندان ہی کرپٹ رہ گیا ہے اور عمران خان کے سب ساتھی صادق امین ہیں ؟۔
آپ 126 دن کنٹینر پر کھڑے ہوکر میڈیا کا استعمال کرکے افسروں کو اوۓ اوۓ کہ کر پکارتے رہے
آپ 126 دن کنٹینر پر کھڑے ہوکر میڈیا کا استعمال کرکے افسروں کو اوۓ اوۓ کہ کر پکارتے رہے اور انتظامیہ کو ذلیل کرتے رہے اب بھگتو کیونکہ نیوٹن کے مطابق ہر عمل کا برابر ردعمل ہوتا...