All Posts
فلاحی یا اجتماعی
جس معاشرے میں فلاحی یا اجتماعی کا م کرنے والے نایاب ہوں اور اسکی ٹانگیں کھینچنے والے بیشمار ہوں اور شریف لوگ گھروں میں بیٹھ کر تماشا دیکھیں. اور الله سے نیک حکمران کی دعائیں مانگیں تو ایسی صورتحال میں الله ایسی قوم کو عذاب دے گا یا ان کی دعائیں قبول کرے گا ؟ جواب ضرور...
قانون کی حکمرانی
م میں سے ہر کوئ اس کرپٹ اور ظالمانہ نظام سے تنگ ہے اور تبدیلی چاہتا ہے ۔ جہاں قانون کی حکمرانی ہو اور اسے انصاف مل سکے ۔ اس کے لیے ھم نۓ حکمران بناتے ہیں اور ان کو سپورٹ کرتے ھیں لیکن ہر دفعہ ہمیں مایوسی ہوتی ہے ۔ تبدیلی دو طرفہ عمل ہے ۔ جس کے لیے حکمران اور عوام...
میرا کپتان پہلے سے ہی فکس اور دوستانہ میچ کو اصل مقابلہ تصور کیے بیٹھا ہے
میرا کپتان پہلے سے ہی فکس اور دوستانہ میچ کو اصل مقابلہ تصور کیے بیٹھا ہے۔ جب وہ اصل مقابلہ (آئین قانون کی بالادستی ) لٍڑے گا تو ہمیں اپنے ساتھ کھڑا پائے...
معمولی اکثریت سے قائم حکومت کی اتنے وزیروں کی قربانی
معمولی اکثریت سے قائم حکومت کی اتنے وزیروں کی قربانی کہیں پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ سے NRO تو نہیں ہو گیا ؟ 40% ہاں 60% ناں
کوئ بھی پاکستانی فوجی یا شہری بالا کوٹ کے ہوائ حملے میں ہلاک نہیں ہوا ۔
کوئ بھی پاکستانی فوجی یا شہری بالا کوٹ کے ہوائ حملے میں ہلاک نہیں ہوا ۔ ششما سوراج شکر ہے آپ نے تسلیم کرلیا لیکن جو جھوٹ آپ نے اپنی ایرفورس سے بلوائے ان پر اب کون یقین کرے گا...
آج کی خبریں اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ
آج کی خبریں اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ ایک سال میں تین وکٹیں، پرانا عامر کہاں گیا https://www.bbc.com/urdu/sport-47978035 کابینہ کے 9 وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان https://jang.com.pk/…/630384-pakistan-announced-squad-for-w…...
کب ہونگے ہم آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب ہونگے ہم آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ولاگر ایلیکس رینلڈز کو سنیں جو دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستان میں گورے لوگوں کی بہت عزت افزائ کی جاتی ہے انہیں سیکورٹی بھی دی جاتی ہے انہیں لوگ گفٹ بھی دیتے ہیں کیونکہ پاکستانیوں کو گورا کمپلیکس ہے وہ ابھی تک غلامی کے دور سے نہیں نکلے...
کسی کو یاد وہ ذرا ذرا
کسی کو یاد وہ ذرا ذرا ساہیوال کے متاثرین کو بھی ایسا انصاف ملے گا جیسا کہ ریمنڈ دیوس کے واقعے کے متاثرین کو ملا تھا مقتول فہیم کی بیوی شمیلہ کنول نے صحیح فیصلہ کیا ۔ وہ مزید ذلیل و خوار ہونے کی اذیت سے بچ گئ ۔ وہ اس ریاست کے بارے میں صحیح اندازہ لگا چکی تھی کہ یہاں...
جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی
جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی زینب قتل کیس میں ٩ جنوری کو زینب کے قتل ہونے کا پتہ چلتا ہے ریاست نے جنوری ٢٣ کو ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا اور ریاست نے فروری١٧ کو اسے موت کی سزا کا فیصلہ سنا دیا اور اکتوبر ١٧سال ٢٠١٨ کو اسے...
نصاف کی تحریک نےمتاثرین سے ملاقات بھی کرلی چیک بھی دے دیے
انصاف کی تحریک نےمتاثرین سے ملاقات بھی کرلی چیک بھی دے دیے فوٹوشیشن بھی ہوگیا بس اب ایک درخواست ہے کہ متاثرین تحریک انصاف سے انصاف کا تقاضا چھوڑ دیں ۔