All Posts
آجکل غلامی اور آزادی کی بہت بات ہورہی ہے
آجکل غلامی اور آزادی کی بہت بات ہورہی ہے لیکن کوئ اصل غلام ذہنیت کے بارے میں نہیں بتا رہا ۔ اصل غلام ذہنیت امریکہ یا آی ایم کی شرائط ماننا نہیں بلکہ اصلی غلام ذہنیت کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنی مادری زبان میں بات کرنے کو پسند نہیں کرے گا۔مادری زبان کے بجائے دوسری زبان...
عجیب لوگ ہیں کہ اتنا وضاحت سے عمران خان کے بیانیے کی نفی ہوچکی ہے
عجیب لوگ ہیں کہ اتنا وضاحت سے عمران خان کے بیانیے کی نفی ہوچکی ہے لیکن تحریک انصاف نے لفظ مداخلت کو پکڑ کر شور مچادیا ہے کہ عمران خان کا موقف سچ ہوگیا ہے ۔ ہندوستان کے الیکشن ہورہے تھے اور عمران خان نے انڈیا کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوے کہا تھا کہ مودی کا جیتنا ہمارے...
ھارون رشید اور دیگر دانشوروں کا تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے پر پچھتاوا ۔۔
ھارون رشید اور دیگر دانشوروں کا تحریک انصاف کی سپورٹ کرنے پر پچھتاوا ۔۔۔ ایک خبر یہ حال ہے ہمارے دانشوروں کا ۔۔۔ ا ان لوگوں پر ہم نے ذمہ داری ڈالی ہوئ ہے کہ یہ ہماری قوم کی ذہن سازی اور رہنمائ کریں جنکا اپنا موقف ہر چھ ماہ بعد تبدیل ہو جاتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ...
تحریک انصاف کی سیاسی طاقت اوورسیز , شہری علاقوں کا پڑھا لکھا
تحریک انصاف کی سیاسی طاقت اوورسیز , شہری علاقوں کا پڑھا لکھا متوسط اور سول سرکاری اور ملٹری ملازمین کے خاندانوں کے اتحاد ہے ۔ جبکہ نواز شریف کی سیاسی طاقت سرمایہ دار اور کاروباری طبقہ ہے جو کہ اتنا تعلیم یافتہ نہ ہے اور پیپلز پارٹی کی سیاسی طاقت جاگیردار ، پیر اور...
نظر آرہا ہے کہ یہ سب کچھ پلان کا حصہ ہے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تاخیر سے کسی کا مفاد وابستہ ہے
نظر آرہا ہے کہ یہ سب کچھ پلان کا حصہ ہے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تاخیر سے کسی کا مفاد وابستہ ہے ۔ نظر یہ آرہا ہے کہ پنجاب حکومت میں حکومت حاصل کرکے یا ناکامی پر پنجاب اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جانے کا اعلان کیا جائے ۔ اور اتنی دیر تک کیس کو لٹکایا جائے تاکہ طاقتور...
تحریک انصاف کی سیاسی طاقت اوورسیز اور شہری علاقوں کا پڑھا لکھا متوسط اور خوشحال طبقہ ہے
تحریک انصاف کی سیاسی طاقت اوورسیز اور شہری علاقوں کا پڑھا لکھا متوسط اور خوشحال طبقہ ہے ۔ جبکہ نواز شریف کی سیاسی طاقت سرمایہ دار اور کاروباری طبقہ ہے جو کہ اتنا تعلیم یافتہ نہ ہے اور پیپلز پارٹی کی سیاسی طاقت جاگیردار ، پیر اور سردار ہیں ۔ جہاں تک بات ہے اس ملک کی...
زندگی میں اصول ہونے چایئں اور آپ کو ان پر کبھی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے
زندگی میں اصول ہونے چایئں اور آپ کو ان پر کبھی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے آپ کے لیے سارے معاملات آسان ہوجاتے ہیں ۔ کبھی بھی آپ کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ جاتا ہے تو یہ اصول آپ کے لیے فیصلہ کرنا آسان بنادیتے ہیں۔ میری زندگی میں تین اصول اہم ہیں ا۔ پہچان یعنی خودی ٢۔ برابری...
کیا کرپشن صرف مالی ہوتی ہے ؟
کیا کرپشن صرف مالی ہوتی ہے ؟ بدقسمتی یہ ہے کہ یہ قوم صرف مالی کرپشن کو ہی کرپشن گردانتی ہے کیا جنسی کرپشن ، اخلاقی کرپشن ، سیاسی کرپشن یا اقربا پروری کرپشن نہیں ہوتی عجیب سانحہ ہے کہ ایک شخص اقتدار کی ہوس میں ملک اور قوم کے مستقبل سے کھیل رہا ہے اور وہ کرپٹ نہیں ہے...
حالیی عدم اعتماد کی تحریک نے اس ملک کے سیاستدانوں کو بے نقاب کردیا ہے
حالیی عدم اعتماد کی تحریک نے اس ملک کے سیاستدانوں کو بے نقاب کردیا ہے اور اس حمام میں سب ننگے ہے ۔ کسی کو بھی پاکستان کے مستقبل اور عوام سے غرض نہیں ۔ یہ ذاتی مفاد اور ذاتی اقتدار کی جنگ ہے اور اسکی واحد ذمہ دار وہ طاقت ہے جس نے اس ملک سے نظریہ یا آصول کی سیاست کو...
نور مقدم کے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت سنائ گئ
نور مقدم کے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت سنائ گئ اور اس کے ساتھ ساتھ ملزم کے والدین کو بری کردی گیا اور دو ملازمین کو دس دس سال قید کی سزا سنائ گئ ۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل ہوگی اور روائت یہی رہی ہے کہ اس ملک میں طاقتور بچ نکلتا ہے ۔ اس وقت تو پبلک پریشر ہے ۔ وقت کے ساتھ...