All Posts
عثمان مرزا نامی شخص کے اسلام آباد میں
ایک جوڑے پر جسمانی و ذہنی تشدد پر بہت شور مچا ہوا ہے کہ اس نے کیوں طاقت کا ناجائز استعمال کیا لیکن لوگ بھول جاتے ہیں کہ اس طاقت کے ناجائز استعمال کا کلچر فروغ دینے میں ہمارا اپنا ہاتھ ہے ۔ اور ہم سب اس میں برابر کے مجرم ہیں ۔ جب ریاست نے ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے...
پرانے دور کے وحشی سماج میں اور موجودہ سماج میں ایک بنیادی فرق ہے
پرانے دور کے وحشی سماج میں اور موجودہ سماج میں ایک بنیادی فرق ہے کہ پرانے دور کا سماج طاقت کی بنا پر فیصلے کرتا تھا اور موجودہ مہذب سماج(شوشلشٹ یا جمہوریت ) اصول کی بنیاد پر فیصلے کرتا ہے اور یہ اصول سارے سماج پر برابر لاگو ہوتے ہیں اس میں طاقتور اور کمزور کو نہیں...
حامد میر نے وضاحتی بیان جاری کرکے اچھا اقدام کیا ہے۔
حامد میر نے وضاحتی بیان جاری کرکے اچھا اقدام کیا ہے۔ صحافی کا کام حقائق بیان کرنا ہے ۔ جذباتی ہوکر کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے کا مطلب آپ نے اپنے پروفیشنل اقدار سے روگردانی کی ہے...
میکاولی کا فلسفہ ہے کہ آپ لوگوں پر ہلکے
زخم لگاؤ گے تو لوگ پلٹ کر بدلہ لے گی لیکن آپ ان کو برباد کرو گے تو پھر بدلہ نہیں لیں گے men should be either treated generously are destroyed because they take revenge for slight injuries for heavy one they cannot اس تناظر میں اگر آپ دیکھیں کہ ضیا نے بھٹو کے ساتھ کیا...
گُمراہی سے گولی تک کا سفر
گُمراہی سے گولی تک کا سفر ابصار عالم کی خصوصی تحریر سب سے پہلے تو لیاقت بلوچ صاحب کو اُن کے بیٹے کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پر مُبارکباد، اس میں نہ کوئی طنز ہے اور نہ کوئی طعنہ، خود باپ ہوں اس لئے ایک باپ کو اپنی اولاد کی کامیابی پر جو خوشی ہوتی ہے اُس کا مُجھے...
آج کل تواتر سے شوشل میڈیا پر پاکستان کے عدالتی نظام کی ابتری کے بارے میں منظم وڈیوز گردش کررہی ہیں
آج کل تواتر سے شوشل میڈیا پر پاکستان کے عدالتی نظام کی ابتری کے بارے میں منظم وڈیوز گردش کررہی ہیں جن میں پاکستان کے عدالتی نظام اور دیگر ممالک کے عدالتی نظام کا تقابلی جائزہ لیا جارہا ہے اور بظاہر ان وڈیوز کا ٹارگٹ اعلی عدالتوں کے ججز ہیں اور انہی کو عدالتی نظام کی...
آج کل تواتر سے شوشل میڈیا پر پاکستان کے عدالتی نظام کی ابتری کے بارے میں منظم وڈیوز گردش کررہی ہیں
جن میں پاکستان کے عدالتی نظام اور دیگر ممالک کے عدالتی نظام کا تقابلی جائزہ لیا جارہا ہے اور بظاہر ان وڈیوز کا ٹارگٹ اعلی عدالتوں کے ججز ہیں اور انہی کو عدالتی نظام کی بربادی اور ملک میں ظلم و ناانصافی کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے ۔ عوام بھی اس مہم سے متاثر نظر آرہے...
عمران خان کو لانے میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے اپنا کردار ادا کیا تھا
عمران خان کو لانے میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے اپنا کردار ادا کیا تھا اور اب اسکو اتارنے میں بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو آدھی رات کو اپنا کردار ادا کرنا پڑا عمران خان ملک کے لیے مخلص تھے لیکن ملک سے زیادہ انکے لیے انکی اپنی ذات زیادہ اہم تھی اس لیے جب انہیں اپنا اقتدار...
یوم پاکستان کے موقع پر ارطغرل غازی کے ترک ڈرامے کے تھیم میوزک کے نام پر جس طرح ترکی کے کلچر کو فروغ دیا گیا آج میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں
یوم پاکستان کے موقع پر ارطغرل غازی کے ترک ڈرامے کے تھیم میوزک کے نام پر جس طرح ترکی کے کلچر کو فروغ دیا گیا آج میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں اقبال کی ساری شاعری کا محور خودی کا حصول ہے جیسا کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا...
یوم پاکستان کے موقع پر ارطغرل غازی کے ترک ڈرامے کے تھیم میوزک کے نام پر جس طرح ترکی کے کلچر کو فروغ دیا گیا آج میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں
اقبال کی ساری شاعری کا محور خودی کا حصول ہے جیسا کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے کسی بھی قوم کی ترقی کا دارومدار اس کی پہچان اور اس کی شناخت اور اس کے کلچر کے فروغ پر ہوتا ہے نہ کہ دوسروں کے کلچر کو فروغ دینے سے...